ابنا: صدر مملکت کے معاون سید محمد رضا تاج الدینی نے سید حسن نصراللہ سے ملاقات میں علاقے اور شام کے حالات نیز صیہونی حکومت کی دھمکیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے صدر مملکت کے معاون محمد رضا تاج الدینی نے لبنان کے دورے میں اس ملک کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
18 مئی 2013 - 19:30
News ID: 420746
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے آج لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔